بشریٰ انصاری نے پہلی بار36 سالہ شادی کے خاتمے کی وجہ بتادی
مکوآنہ (این این آئی)معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ شادی کے 36 سال بعد میں نے خود ہی طلاق لینے کا فیصلہ کیا تھا،میری نظر میں ”طلاق“زندگی کے برے وقت سے نکلنے کا ایک حل تو ہے لیکن میں ان میں سے نہیں جس کو طلاق دی گئی ہو بلکہ میں نے خود… Continue 23reading بشریٰ انصاری نے پہلی بار36 سالہ شادی کے خاتمے کی وجہ بتادی