راج کپور کی آبائی حویلی ، مالک نے ڈیڑھ کروڑ میں فروخت سے انکار کر دیا ، اتنے پیسے مانگ لیے کہ سن کر حکومت کے بھی ہوش اڑ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )بھارتی فلموں کے سپر سٹار اداکار راج کپور کے گھر کے آبائی مالک میں گھر کی فروخت ڈیڑھ کروڑ میں کرنے سے انکار کر دیا،حکومت سے 2ارب روپے مانگ لیے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور میں بھارتی فلموں کے لیجنڈ اداکاروں راج… Continue 23reading راج کپور کی آبائی حویلی ، مالک نے ڈیڑھ کروڑ میں فروخت سے انکار کر دیا ، اتنے پیسے مانگ لیے کہ سن کر حکومت کے بھی ہوش اڑ گئے