جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شادی کی تقریب میں بشریٰ انصاری، ماہرہ خان اور سجل علی کا ڈانس

datetime 4  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مہندی کی تقریب میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری، ماہرہ خان، کبریٰ خان اور دیگر کئی

شوبز شخصیات کی ڈانس ویڈیوز گردش کررہی ہیں۔بظاہر شوبز شخصیات کی بڑی تعداد نے جمعے کی شب کو شاہ میر شنید کی مہندی میں شرکت کی تھی تھی۔مہندی کی تقریب کے بعد سے سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کی ڈانس پرفارمنس کی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں۔خیال رہے کہ شاہ میر شنید، ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کی بانی اور صدر سلطانہ صدیقی کے پوتے ہیں۔وہ مومنہ درید کے رشتہ دار بھی ہیں، جنہوں نے’بن روئے’، ’یقین کا سفر‘ اور ’دیارِ دل’ سمیت کئی پاکستانی ڈرامے ڈائریکٹ اور پروڈیوس کیے۔شوبز سے وابستہ اکثر پاکستانی شخصیات جنہوں نے مومنہ درید کے ڈراموں میں اداکاری کی، انہیں مہندی کی تقریب میں جلوے بکھیرتے دیکھا گیا۔اس موقع پر سپر اسٹار ماہرہ خان اور مارننگ شو ہوسٹ صنم جنگ نے بھی ڈانس پرفارمنس کی۔علاوہ ازیں گوہر رشید اور کبریٰ خان بھی ایک ساتھ ڈانس کرتے نظر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…