جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نور بخاری کی بیٹی کی طبیعت ناساز، دْعاؤں کی اپیل کردی

datetime 7  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی بڑی بیٹی فاطمہ کی طبیعت ناساز ہونے پر مداحوں سے دْعاؤں کی اپیل کردی۔نور بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری میں خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اْنہوں نے بتایا ک

ہ ’اْن کی بڑی بیٹی فاطمہ کی طبیعت ناساز ہے۔سابقہ اداکارہ نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’براہِ کرم! میری بیٹی فاطمہ کی جلد صحتیابی کے لیے دْعا کریں۔اْنہوں نے اپنی بیٹی کے لیے دْعا کرتے ہوئے لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ شفا عطا کرے، آمین۔نور بخاری کے اس پیغام پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے اْن کی بیٹی کے لیے دْعا کی اور اْنہیں میسجز بھی کیے۔مداحوں کی محبت دیکھنے کے بعد نور بخاری نے اپنے اگلے انسٹاگرام پیغام میں سب کا شکریہ بھی ادا کیا۔واضح رہے کہ نور بخاری کی دو بیٹیاں ہیں، اْن کی بڑی بیٹی کا نام فاطمہ ہے جبکہ چھوٹی بیٹی کا نام شربانو ہے جس کی پیدائش گزشتہ سال ہوئی تھی۔پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر نور بخاری گزشتہ کئی عرصے سے اپنے زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کررہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…