منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ نادیہ جمیل کوایئرلائن نے بے یار و مددگار لندن ائیرپورٹ پر چھوڑ دیا

datetime 4  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کو ایئرلائن نے لندن ائیرپورٹ پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا ۔نادیہ جمیل نے پاکستانی ہائی کمیشن جا نے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل لند ن سے لاہور کی پرواز کیلئے ائیر پورٹ پہنچی لیکن انہیں غیر ملکی ائیر لائن ائیر پورٹ پر چھوڑ کر چلی گئی ۔ غیر ملکی ائیر لائن کے سلوک پر اداکارہ نے ایک احتجاج ویڈیو بھی ریکارڈ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ مجھ سے دستاویزات مانگیں گئیں جو فوری طور پر مجھے نہیں مل سکیں ، عملہ تبدیل ہو گیا ، انکا کہنا تھا کہ میرا سامان پڑا ہوا ہے مجھے بیٹھنے کیلئے جو ویل چیئر فراہم کی گئی اس کا ایک پہیہ بھی نہیں ہے ، میں خود اٹھ نہیں سکتی نہ ہی مجھے کوئی اٹینڈیٹ دیا گیا، ایسی صورتحال میں غیر ملکی ائیرلائن کے عملے سمیت تمام لوگ مجھے چھوڑ کر چلے گئے، اب میں اپنا سامان اٹھا کر واپس جاؤں گی۔ اداکارہ نے کہا کہ میں پیر کو پاکستانی ہائی کمیشن جاؤں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…