بھارتی گلوکارارجیت سنگھ نے ماہرہ سے معافی مانگ لی
دبئی (این این آئی)بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے پاکستانی عالمی شہرت یافتہ سْپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔خیال رہے کہ ماہرہ خان ایمی گالہ ایوارڈز کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہیں، اسی دوران انہیں گزشتہ روز بالی ووڈ سے وابستہ گلوکار ارجیت سنگھ کے کنسرٹ میں دیکھا گیا۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ… Continue 23reading بھارتی گلوکارارجیت سنگھ نے ماہرہ سے معافی مانگ لی











































