ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ماہرہ خان کی برقع میں بازار گھومنے، رکشے کی سواری کرنے کی ویڈیوز وائرل

datetime 9  مارچ‬‮  2024

ماہرہ خان کی برقع میں بازار گھومنے، رکشے کی سواری کرنے کی ویڈیوز وائرل

بہاولپور (این این آئی)سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کی بہاول پور میں برقع پہن کر سہیلیوں اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سیر سپاٹے کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔میک اپ آرٹسٹ ظہیر بابر نے برقع میں ملبوس اداکارہ کی ویڈیوز شیئر کیںجن میں ماہرہ خان کو پہچاننا مشکل تھا۔تصاویر اور ویڈیوز میں ماہرہ خان کو دوستوں… Continue 23reading ماہرہ خان کی برقع میں بازار گھومنے، رکشے کی سواری کرنے کی ویڈیوز وائرل

مایا علی اور وہاج علی کا بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

datetime 8  مارچ‬‮  2024

مایا علی اور وہاج علی کا بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل مایا علی اور اداکار وہاج علی کی بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔صفِ اول کے دونوں فنکاروں کی اس ڈانس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماڈلنگ کی دنیا کی یہ مقبول جوڑی کسی نجی شادی کی تقریب میں محوِ رقص ہیں۔وائرل… Continue 23reading مایا علی اور وہاج علی کا بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

بہن کی موت کے ایک روز بعد بھارتی ٹی وی اداکارہ ڈولی سوہی بھی چل بسیں

datetime 8  مارچ‬‮  2024

بہن کی موت کے ایک روز بعد بھارتی ٹی وی اداکارہ ڈولی سوہی بھی چل بسیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹی وی شو جھنک کی مشہور اداکارہ ڈولی سوہی گزشتہ رات سروائیکل کینسر کے سبب 48 برس میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا نیوز 18 کے مطابق ڈولی سوہی کینسر کے سبب طویل عرصے سے علیل تھیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈولی سوہی کی بہن امندیپ سوہی کا ایک رات قبل ہی یرقان… Continue 23reading بہن کی موت کے ایک روز بعد بھارتی ٹی وی اداکارہ ڈولی سوہی بھی چل بسیں

عمران ہاشمی کا ایشوریہ رائے کو ‘پلاسٹک’ کہنے پر معذرت سے انکار

datetime 8  مارچ‬‮  2024

عمران ہاشمی کا ایشوریہ رائے کو ‘پلاسٹک’ کہنے پر معذرت سے انکار

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اسٹار عمران ہاشمی بھارتی اداکارہ اور بچن خاندان کی بہو ایشوریہ رائے کو ‘پلاسٹک’ کہنے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔اداکار نے فلمساز کرن جوہر کے شو میں مہیش بھٹ کے ساتھ شرکت کی تھی جہاں انہوں نے یہ متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔ ایک ایونٹ میں عمران ہاشمی سے… Continue 23reading عمران ہاشمی کا ایشوریہ رائے کو ‘پلاسٹک’ کہنے پر معذرت سے انکار

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے قابو پا لیا

datetime 7  مارچ‬‮  2024

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے قابو پا لیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس ممبئی کے علاقے باندرہ میں رہائش پذیر ہیں جہاں گزشتہ رات بلڈنگ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ حکام کے مطابق یہ عمارت 17منزلہ تھی اور اس کی 14ویں منزل میں آگ… Continue 23reading بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے قابو پا لیا

مشہور ٹک ٹاکر پونے 2 ارب سے زائد کے فراڈ میں ملوث ہونے پر گرفتار

datetime 7  مارچ‬‮  2024

مشہور ٹک ٹاکر پونے 2 ارب سے زائد کے فراڈ میں ملوث ہونے پر گرفتار

مکوآنہ ( این این آئی ) ایف بی آر نے فیصل آباد کے مشہور ٹک ٹاکر کو پونے دو ارب سے زائد کے فراڈ میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے مشہور ٹک ٹاکر احسان مدنی ایکسپورٹ کی مد میں سیل ٹیکس کی جعلی رسیدیں بنا کر ٹیکس ریفنڈ… Continue 23reading مشہور ٹک ٹاکر پونے 2 ارب سے زائد کے فراڈ میں ملوث ہونے پر گرفتار

امبانیز کی تقریب میں پاکستانی ڈیزائنرز کی دھوم

datetime 6  مارچ‬‮  2024

امبانیز کی تقریب میں پاکستانی ڈیزائنرز کی دھوم

ممبئی (این این آئی)بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ فیسٹیویٹیز میں بالی وڈ ستاروں نے پاکستانی فیشن ڈیزائنرز کے ملبوسات میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے معروف بزنس ٹائیکونز، اسپورٹس اسٹارز اور بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کو گجرات کے جام… Continue 23reading امبانیز کی تقریب میں پاکستانی ڈیزائنرز کی دھوم

کنگنا رناوت کے اقربا پروری کے الزام پر حیرت ہے ، عمران ہاشمی

datetime 5  مارچ‬‮  2024

کنگنا رناوت کے اقربا پروری کے الزام پر حیرت ہے ، عمران ہاشمی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ کنگنا رناوت کی جانب سے اقرابا پروری کا الزام حیران کن ہے۔ایک انٹرویو میں بھارتی اداکار عمران ہاشمی نے کہا کہ کنگنا رناوت کے ساتھ کئی فلمیں کی ہیں اور بطور اداکار انہیں پسند کرتا ہوں تاہم کنگنا رناوت کا پوری فلم انڈسٹری… Continue 23reading کنگنا رناوت کے اقربا پروری کے الزام پر حیرت ہے ، عمران ہاشمی

خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کرنے والی فلموں میں کام نہیں کرسکتی، درفشاں سلیم

datetime 5  مارچ‬‮  2024

خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کرنے والی فلموں میں کام نہیں کرسکتی، درفشاں سلیم

کراچی(این این آئی) اداکارہ درفشاں سلیم نے کہا ہے کہ ایسی فلموں میں کام نہیں کرسکتی جس میں خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کیا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکارہ درفشاں سلیم نے بتایا کہ ڈراموں سے قبل ایک فلم سائن کی تھی تاہم بعد میں فلم میں کام نہیں کیا،… Continue 23reading خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کرنے والی فلموں میں کام نہیں کرسکتی، درفشاں سلیم

1 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 879