مجھے جنسی غلام بنایا گیا، بھارتی اداکارہ کا ہدایتکار پر الزام
ممبئی (این این آئی)ملیالم فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی اور ریپ کے الزامات کی بڑھتی ہوئی لہر کے دوران معروف اداکارہ سومیا نے ایک تامل ہدایتکار پر ذہنی، جسمانی اور جنسی زیادتی کا الزام لگادیا اور کہا کہ انہیں ‘جنسی غلام’ بنالیا گیا تھا۔اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران سومیا آبدیدہ ہوگئیں اور ہدایتکار کی… Continue 23reading مجھے جنسی غلام بنایا گیا، بھارتی اداکارہ کا ہدایتکار پر الزام