گیس کی قیمت میں مجوزہ اضافہ سے مہنگائی بڑھے گی،عوام کی قوت خریدمزید کم ہو جائے گی، میاں زاہد
کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز رد کر دیں کیونکہ اس سے مہنگائی بڑھے گی جبکہ… Continue 23reading گیس کی قیمت میں مجوزہ اضافہ سے مہنگائی بڑھے گی،عوام کی قوت خریدمزید کم ہو جائے گی، میاں زاہد