صنعتوں کیلئے سستے سرمائے کی فراہمی یقینی بنائی جائے، خواجہ شہزاد ناصر
لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں صنعتوں کو سستے سرمائے کی اشد ضرورت ہے، حکومت اور سٹیٹ بینک آف پاکستان فوری طور پر مارک اپ میں کمی کریں اور اس کے ساتھ ہی ریفنڈز بھی جتنے جلد ہوسکیں ادا کیے جائیں۔ انہوں… Continue 23reading صنعتوں کیلئے سستے سرمائے کی فراہمی یقینی بنائی جائے، خواجہ شہزاد ناصر