برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو کمی
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت9روپے کمی سے 158روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے کمی سے 109روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 114روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت9روپے کمی سے 158روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے کمی سے 109روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 114روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔
اسلام آباد (اے این این) ماہی گیری کا شعبہ 40لاکھ افراد کو روز گار فراہم کرتا ہے جبکہ ملک کی مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی)میں شعبہ کا حصہ ایک فیصد ہے۔ ماہی گیری کی صنعت زرمبادلہ کمانے کا چوتھا بڑا ذریعہ ہے اور پاکستان میں سالانہ 6.5لاکھ ٹن مچھلی پکڑی جاتی ہے۔ ماہی پروری کے… Continue 23reading پاکستان کا وہ شعبہ جو 40لاکھ لوگوں کو روزگار فراہم کرتا ہے،حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے 470 استعمال شدہ الیکٹرونکس اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی ۔وفاقی حکومت نے استعال شدہ و پرانے ایل سی ڈی، ایل ای ڈیز، ویڈیو فونز، ڈیجیٹل قرآن، بلیو ٹوتھ، واکی ٹاکی سیٹ، وہیکل ٹریکنگ سسٹم، سی سی ٹی وی کیمرے،کارڈ لیس ہیڈ سیٹ کے ساتھ لائن ٹیلی فون سیٹ،… Continue 23reading یہ چیزیں پاکستان میں اب درآمد نہیں کی جا سکتیں حکومت نے کون کونسی الیکڑونکس اشیا پر پابندی عائد کر دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے مالی سال 2018-19کے ساتویں ماہ ( جنوری 2019ء ) کے چوتھے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.07 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 4… Continue 23reading جنوری کے آغاز میں مہنگا ئی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ، ادارہ شماریات
انقرہ(این این آئی )ترکی میں حالیہ عرصے کے دوران اقتصادی شعبے میں آنے والے بحران کے بعد ترکی کی معیشت عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ترکی سخت ترین اقتصادی آندھی اور طوفان کا سامنا کررہا ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ طیب ایردوآن کے اقتدار… Continue 23reading ترک صدر ایردوآن کے دور حکومت میں پہلی بار ترک معیشت زوال کا شکار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی دیکھے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 1285 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ عالمی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 69بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.8517ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔
لاہور(این این آئی )750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کاپہلا انعا م 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696ہیں۔
لاہور(این این آئی)تعطیل کے روز شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت12روپے کمی سے 174روپے،زندہ برائلر مرغی8روپے کمی سے 120روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 114روپے فی درجن رہی۔