ڈالر کی قیمت میں صبح صبح اتنا اضافہ ہو گیا کہ آپ بجٹ کو ہی بھول جائینگے،سٹاک مارکیٹ میں بھی بھونچال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپیہ85 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعدکاروبار کے دوران ڈالر 151 روپے95 پر ٹریڈ کر رہاہے، ایک روپیہ 85 پیسے اضافے کے بعد ڈالر انٹر بینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں صبح صبح اتنا اضافہ ہو گیا کہ آپ بجٹ کو ہی بھول جائینگے،سٹاک مارکیٹ میں بھی بھونچال