عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی

30  جنوری‬‮  2020

کراچی( آن لائن )عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی، پاکستان کے درآمدی بل میں مزید کمی کے امکانات روشن ہو گئے۔امریکہ، یورپ اور ایشیائی ممالک میں معاشی سست روی کے باعث ایل این جی طلب میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے جبکہ رواں برس ایل این جی کے برآمد کندگان کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ یہ وجہ ہے کہ ایل این جی کی قیمت گذشتہ سال کے مقابلے

میں 40 فیصد کمی کے بعد 4 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے بھی نیچے ٹریڈ کرنے لگی۔ اگر موجودہ صورتحال برقرار رہی تو گرمیوں میں قیمت 3 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یوسے بھی نیچے آنے کا امکان ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمتوں میں کمی سے ایک طرف تو پاکستان کا درآمدی بل کم ہوگا جبکہ دوسری جانب پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…