ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید4روپے اضافے سے 226روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے اضافے سے 156روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 104روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

غیر قانونی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی خرید وفروخت میں ملوث چار افراد گرفتار

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

غیر قانونی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی خرید وفروخت میں ملوث چار افراد گرفتار

لاہور(این این آئی) ڈائریکٹر ایف آئی سائبر کرائم ونگ کی ہدایت پر غیر قانونی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی خرید و فروخت کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں حسن، مہران، ناصر ڈار اور حسن عباس شامل ہیں ۔

حکومتی اقدامات آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کی کڑی ہیں : آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

حکومتی اقدامات آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کی کڑی ہیں : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کی کڑی ہیں، بندکمروں میں بیٹھ کر معیشت پر تجربات کرنے کے انتہائی منفی نتائج برآمدہو رہے… Continue 23reading حکومتی اقدامات آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کی کڑی ہیں : آل پاکستان انجمن تاجران

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا تسلسل جاری ،قیمت میں مزید اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر،سونا اتنا مہنگا ہوجائیگا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا تسلسل جاری ،قیمت میں مزید اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر،سونا اتنا مہنگا ہوجائیگا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا تسلسل جاری جمعرات کو فی تولہ سونامزید50روپے مہنگاہوگیا، جس کے نتیجے میں سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح 68000روپے پر پہنچ گئیں ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا تسلسل جاری ،قیمت میں مزید اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر،سونا اتنا مہنگا ہوجائیگا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

پاکستانی روپیہ پھر مشکل میں،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورواور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی روپیہ پھر مشکل میں،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورواور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر، یورواور برطانوی پاؤنڈ کی قدر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے جمعرات کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورواور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں… Continue 23reading پاکستانی روپیہ پھر مشکل میں،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورواور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کو آئی ایم ایف سے تو کچھ نہ ملا مگر کس نے 2 ارب 30کروڑ ڈالردینے کا اعلان کردیا؟ہر کوئی دیکھتا رہ گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کو آئی ایم ایف سے تو کچھ نہ ملا مگر کس نے 2 ارب 30کروڑ ڈالردینے کا اعلان کردیا؟ہر کوئی دیکھتا رہ گیا

کراچی(اے این این )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دینے کا اعلان کر دیا۔ ملنے والی رقم سے توانائی، کیپٹیل مارکیٹ اور مقابلے کی فضا قائم کرنے سے مقامی صنعتوں کی پیداواری صلاحیت بڑھے گی۔معیشت کی بحالی اور روز گار کے مواقع پیدا کرنے کی خاطر ایشیائی ترقیاتی بینک… Continue 23reading پاکستان کو آئی ایم ایف سے تو کچھ نہ ملا مگر کس نے 2 ارب 30کروڑ ڈالردینے کا اعلان کردیا؟ہر کوئی دیکھتا رہ گیا

فرسودہ نظام بدلنے کے لیے کاروباری برادری حکومت سے بھرپور تعاون کرے: ایف پی سی سی آئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

فرسودہ نظام بدلنے کے لیے کاروباری برادری حکومت سے بھرپور تعاون کرے: ایف پی سی سی آئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری(ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر عاطف اکرام شیخ کا کہنا ہے کہ فرسودہ نظام بدلنے کے لیے کاروباری برادری حکومت سے بھرپور تعاون کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ عاطف اکرام شیخ کا… Continue 23reading فرسودہ نظام بدلنے کے لیے کاروباری برادری حکومت سے بھرپور تعاون کرے: ایف پی سی سی آئی

روپے کی قدر میں کمی۔۔۔ڈالرکا ریٹ پھر چڑھ گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

روپے کی قدر میں کمی۔۔۔ڈالرکا ریٹ پھر چڑھ گیا

کراچی(اے این این )اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد نیا ریٹ 140 روپے 20 پیسے مقرر ہوا تاہم انٹر بینک مارکیٹ میں مستحکم رہا۔اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا ریٹ پھر چڑھ گیا جس کے بعد 140 روپے 20 پیسے پر لین دین ہوتا رہا دوسری… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی۔۔۔ڈالرکا ریٹ پھر چڑھ گیا

اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر بنائی گئی پالیسز کامیاب نہیں ہو سکتیں : ایف پی سی سی آئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر بنائی گئی پالیسز کامیاب نہیں ہو سکتیں : ایف پی سی سی آئی

لاہور(این این آئی)اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر بنائی گئی پالیسز کامیاب نہیں ہو سکتی،موجودہ حکومت پالیسز بنانے سے قبل تمام ا سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے رہی ہے،ٹیکس وصولیوں کا ڈیجیٹل سسٹم معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا،سیلز ٹیکس کی آن لائن ادائیگی کاروباری طبقہ کے لیے آسانیاں پیدا کرے گی،حکومت… Continue 23reading اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر بنائی گئی پالیسز کامیاب نہیں ہو سکتیں : ایف پی سی سی آئی