سونے کی قیمت میں اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400 روپے اضافہ۔نجی ٹی وی کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت اضافے کے بعد فی تولہ 87 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے کے بعد 75 ہزار 17 ہوگئی ۔