20 روپے یونٹ بجلی کے بل سے انڈسٹری نہیں چل سکتی حکومت کو صاف صاف بتا دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکسٹائل صنعتوں کو تمام سرچارجز سمیت بجلی کے بل ادا کرنا پڑے تو پنجاب کی متعدد ملیں بند ہو جائیں گی۔برآمدی ٹیکسٹائل صنعتوں کو سرچارجز سمیت بجلی کے بل ملنے پر اپٹما نے ایک بیان جاری کیا جس میں… Continue 23reading 20 روپے یونٹ بجلی کے بل سے انڈسٹری نہیں چل سکتی حکومت کو صاف صاف بتا دیا گیا