بہاولپور کے چڑیا گھر میں 7 نایاب ہرن پراسرار طور پر ہلاک 12 کی حالت انتہائی خراب ،مرنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی
بہاولپور (این این آئی)بہاولپور کے چڑیا گھر میں مبینہ طور پر زہرہلا چارا کھانے سے نایاب نسل کے 7 ہرن ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق چڑیا گھر میں نایاب نسل کے ہرن مبینہ طور پر زہریلا چارا کھانے سے ہلاک ،12 دیگر ہرنوں کی حالت خراب ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق بہاولپور کے چڑیا گھر… Continue 23reading بہاولپور کے چڑیا گھر میں 7 نایاب ہرن پراسرار طور پر ہلاک 12 کی حالت انتہائی خراب ،مرنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی






























