انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت گر گئی پاکستانی مارکیٹ میں صورتحال واضح
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی جبکہ پاکستان میں قیمتوں میں مثبت رحجان ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں21پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 165 روپے 75 پیسے پر ٹریڈہو رہا ہے ۔ گزشتہ روز انٹر… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت گر گئی پاکستانی مارکیٹ میں صورتحال واضح





























