ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
لاہور (این این آئی) ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانی ایل پی جی پیداواری اداروں نے(پارکو پاک ارب ریفائنری)نے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کردی ہے، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا… Continue 23reading ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی































