پاکستانی معیشت میں کب تک بہتری آئے گی؟ اقوام متحدہ نے خوشخبری سنا دی
نیو یارک (آئی ا ین پی) اقوام متحدہ نے معیشت کی عالمی صورتحال سے متعلق ایک رپورٹ میں پاکستان کی موجودہ حکومت کے اقدامات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ ملکی معیشت میں آئندہ سال بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے گلوبل اکنامک سچویشن اینڈ پراسپیکٹ رپورٹ جاری… Continue 23reading پاکستانی معیشت میں کب تک بہتری آئے گی؟ اقوام متحدہ نے خوشخبری سنا دی