بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

بیچارہ غریب جائے تو جائے کہاں؟ بجلی صارفین پر 91ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں

datetime 30  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے بجلی صارفین پر 91ارب 36 کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی۔چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی سربراہی میں بجلی کمپنیوں کی رواں مالی سال کی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی درخواستوں پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔بجلی کمپنیوں نے

پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین سے 44 ارب 70کروڑ روپے وصولی کی درخواست کی۔ دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین سے 46ارب 65کروڑ روپے وصول کرنے کی استدعا کی گئی۔ ڈسکوز حکام نے کہا کہ اضافی رقم ادائیگیوں، آپریشنز اینڈ مینٹننس سمیت بجلی نقصانات کی مد میں مانگی گئی ہے۔چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے پوچھا کہ لائن لاسز کو کم کرنے کیلئے کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں، بجلی کمپنیاں لائن لاسز کو کم کرنے کیلئے پلان دیں، گزشتہ سماعت پر بھی اتھارٹی نے پلان مانگا تھا ابھی تک نہیں ملا۔نیپرا نے بجلی کمپنیوں کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی جس پر فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…