جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

عید کی چھٹیاں ،سٹیٹ بینک اور دیگر تمام بینک کب سے کب تک بند رہیں گے؟اعلان کردیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2020

عید کی چھٹیاں ،سٹیٹ بینک اور دیگر تمام بینک کب سے کب تک بند رہیں گے؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن  ) عیدالفطر کے موقع پر سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور دیگر تمام بینک آج جمعہ 22 مئی تا بدھ 27 مئی 2020ء بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ دیگر بینک اور مالیاتی ادارے 27 مئی (بدھ کو) اپنی مخصوص برانچز کھول سکتے… Continue 23reading عید کی چھٹیاں ،سٹیٹ بینک اور دیگر تمام بینک کب سے کب تک بند رہیں گے؟اعلان کردیا گیا

آنے والے دنوں میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان،خبردار کردیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2020

آنے والے دنوں میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان،خبردار کردیا گیا

کراچی (این این آئی)آنے والے دنوں میں ملک کو پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)کی جانب سے کی گئی سستی درآمدات کی وجہ سے اگر آئل ریفائنریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار گھٹا دی تو ان مصنوعات کی قلت ہوسکتی ہے۔ آئل ریفائنریوں نے حکومت کو آگاہ… Continue 23reading آنے والے دنوں میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان،خبردار کردیا گیا

وزرات تجارت نے نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا،کیا اہداف رکھے گئے ہیں؟ جانئے

datetime 20  مئی‬‮  2020

وزرات تجارت نے نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا،کیا اہداف رکھے گئے ہیں؟ جانئے

اسلام آباد (این این آئی)وزرات تجارت کی جانب سے نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا گیا۔وزارت تجارت کے حکام کے مطابق نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی آخری مراحل میں ہے جو پہلے اکنامک کوآرڈینیشن کمیشن( ای سی سی) سے منظور ہوگی جس کے بعد اسے کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔حکام… Continue 23reading وزرات تجارت نے نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا،کیا اہداف رکھے گئے ہیں؟ جانئے

اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس سے متاثرہ کاروبار کے لئے مزید سہولت دینے کا اعلان کر دیا، ملازمین کو تنخواہیں دینے والے ادارے و کمپنیاں بھی مستفید ہو سکیں گی

datetime 20  مئی‬‮  2020

اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس سے متاثرہ کاروبار کے لئے مزید سہولت دینے کا اعلان کر دیا، ملازمین کو تنخواہیں دینے والے ادارے و کمپنیاں بھی مستفید ہو سکیں گی

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس سے متاثرہ کاروبار کے لئے مزید سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر کاروبار کو تنخواہ کی ادائیگی میں مزید سہولت فراہم کردی گئی ہے، اب ایسے کاروباری ادارے یا کمپنیاں جو اپنے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرچکے ہیں وہ… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس سے متاثرہ کاروبار کے لئے مزید سہولت دینے کا اعلان کر دیا، ملازمین کو تنخواہیں دینے والے ادارے و کمپنیاں بھی مستفید ہو سکیں گی

مرکزی بینک اور کمرشل بینکوں نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2020

مرکزی بینک اور کمرشل بینکوں نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 22 سے 27 مئی 2020ء (جمعہ تا بدھ) تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ان دنوں میں مرکزی بینک اور دیگر تمام کمرشل بینک بند رہیںگے۔

پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈ کے ذریعے کتنے سو ارب اکٹھے کر لئے ، انتہائی شاندار کام ہو گیا

datetime 20  مئی‬‮  2020

پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈ کے ذریعے کتنے سو ارب اکٹھے کر لئے ، انتہائی شاندار کام ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈ کے ذریعے دو سو ارب روپے جمع کرلیے ۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق یہ رقم کبورریٹ سے بھی کم شرح پر جمع کی گئی ہے ۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سکوک بانڈز پاور سیکٹر کے لیے مہنگے قرضے کا متبادل ہوں گے ،… Continue 23reading پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈ کے ذریعے کتنے سو ارب اکٹھے کر لئے ، انتہائی شاندار کام ہو گیا

جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اہم منظوری دیدی

datetime 20  مئی‬‮  2020

جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اہم منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ای سی… Continue 23reading جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اہم منظوری دیدی

کورونا کے باعث کتنے افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں؟ عالمی بینک نے  انتباہ کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2020

کورونا کے باعث کتنے افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں؟ عالمی بینک نے  انتباہ کردیا

واشنگٹن(اے این این )عالمی بینک نے متنبے کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ  افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے  بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا کا سامنا ہے… Continue 23reading کورونا کے باعث کتنے افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں؟ عالمی بینک نے  انتباہ کردیا

اب تک کتنے اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متاثرہوئے ؟ این ڈی ایم اے  نے تفصیلات سے آگاہ کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2020

اب تک کتنے اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متاثرہوئے ؟ این ڈی ایم اے  نے تفصیلات سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات  جاری کردیں اور بتایاہے کہ اب تک 58 اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متاثرہوئے ،بلوچستان میں 30، خیبر پختونخواہ میں10، پنجاب میں 14 اور سندھ میں 4 اضلاع متاثر ہوئے۔ ترجمان کے مطابق ٹڈی… Continue 23reading اب تک کتنے اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متاثرہوئے ؟ این ڈی ایم اے  نے تفصیلات سے آگاہ کردیا

1 690 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 1,909