اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

گردشی قرضہ کب تک ختم ہو جائے گا؟ خوشخبری سنا دی گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2020

گردشی قرضہ کب تک ختم ہو جائے گا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کی ذیلی کمیٹی کو بتایاگیا ہے کہ گردشی قرضہ 2023 تک ختم ہو جائیگا۔ جمعہ کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینٹر شبلی فراز کی زیر صدارت ہوا جس میں تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات اور ریکوریز پر بریفنگ دی گئی۔ حکام… Continue 23reading گردشی قرضہ کب تک ختم ہو جائے گا؟ خوشخبری سنا دی گئی

پی آئی اے میں مثبت تبدیلیوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے، ڈیفالٹر لسٹ سے نام نکال دیاگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

پی آئی اے میں مثبت تبدیلیوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے، ڈیفالٹر لسٹ سے نام نکال دیاگیا

لاہور( آن لائن )پی آئی اے میں مثبت تبدیلیوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج نے پی آئی اے کا نام ڈیفالٹر لسٹ سے نکال دیا۔اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کو نارمل ٹریڈنگ لسٹ میں شامل کرنے کے بعد سٹاک ایکسچینج میں نارمل… Continue 23reading پی آئی اے میں مثبت تبدیلیوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے، ڈیفالٹر لسٹ سے نام نکال دیاگیا

بجلی، گیس اور دھاگے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ انڈسٹریز مالکان نے فیکٹریوں کی تالہ بندی کا اعلان

datetime 31  جنوری‬‮  2020

بجلی، گیس اور دھاگے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ انڈسٹریز مالکان نے فیکٹریوں کی تالہ بندی کا اعلان

فیصل آباد( آن لائن )فیصل آباد میں پاور لومز اور ٹیکسٹائل انڈسٹریز مالکان نے بجلی، گیس اور دھاگے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف فیکٹریوں کی تالہ بندی کا اعلان کر دیا۔ انڈسٹریز کی بندش سے لاکھوں مزدور بیروزگار ہو جائیں گے۔بجلی، گیس اور دھاگے کی قیمتوں میں کئے جانے والے اضافے نے ایک بار… Continue 23reading بجلی، گیس اور دھاگے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ انڈسٹریز مالکان نے فیکٹریوں کی تالہ بندی کا اعلان

سابق دور میں پی آئی اے کا خسارہ 29 ارب تھا خسارہ اب کتنے ارب رہ گیا ہے ؟ اہم انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2020

سابق دور میں پی آئی اے کا خسارہ 29 ارب تھا خسارہ اب کتنے ارب رہ گیا ہے ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سابق دور میں پی آئی اے کا خسارہ 29 ارب تھا جو اب 11 ارب رہ گیا ہے ،ایوب خان اور اصغر خان کے دور میں پی آئی اے اپنے عروج پر تھا ،یہ کہنا کہ ائر مارشل کو… Continue 23reading سابق دور میں پی آئی اے کا خسارہ 29 ارب تھا خسارہ اب کتنے ارب رہ گیا ہے ؟ اہم انکشاف

سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، روپیہ بھی امریکی ڈالرکے مقابلے میں تگڑا ہو گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2020

سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، روپیہ بھی امریکی ڈالرکے مقابلے میں تگڑا ہو گیا

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روزفی اونس قیمت میں 9ڈالرکا اضافہ ہوا جس کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا300روپے مہنگا ہوکرپھر91500روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت9ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر… Continue 23reading سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، روپیہ بھی امریکی ڈالرکے مقابلے میں تگڑا ہو گیا

ایک ہفتے کے دوران ذخائر میں حیرت انگیز طور پر بڑا اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 30  جنوری‬‮  2020

ایک ہفتے کے دوران ذخائر میں حیرت انگیز طور پر بڑا اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اس کے ذخائر میں 18 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ایک اعلامیے میں اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ذخائر 11.73 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.91 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے ذخائر نو کروڑ ڈالر کمی سے 6.44 ارب… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران ذخائر میں حیرت انگیز طور پر بڑا اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

یکم فروری سے پٹرول کی فی لٹر قیمت کتنے روپے کم کرنے کی سفارش کر دی گئی ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

datetime 30  جنوری‬‮  2020

یکم فروری سے پٹرول کی فی لٹر قیمت کتنے روپے کم کرنے کی سفارش کر دی گئی ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری ارسال جس میں ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی کی تجویز سی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری حکومت کو بھیجی گئی… Continue 23reading یکم فروری سے پٹرول کی فی لٹر قیمت کتنے روپے کم کرنے کی سفارش کر دی گئی ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2020

عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی( آن لائن )عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی، پاکستان کے درآمدی بل میں مزید کمی کے امکانات روشن ہو گئے۔امریکہ، یورپ اور ایشیائی ممالک میں معاشی سست روی کے باعث ایل این جی طلب میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے جبکہ رواں برس… Continue 23reading عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان کیلئے 1کرو ڑ50لاکھ ڈالر قرض کی منظوری ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں اور کس مقصد کیلئے خرچ کی جائیگی؟

datetime 30  جنوری‬‮  2020

پاکستان کیلئے 1کرو ڑ50لاکھ ڈالر قرض کی منظوری ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں اور کس مقصد کیلئے خرچ کی جائیگی؟

اسلام آباد( آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب کے شہروں میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے لئے 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق روزگار کی تلاش میں گائوں دیہاتوں سے مسلسل لوگ نکل مکانی کر کے شہری آبادی میں بس رہے ہیں جس کے باعث… Continue 23reading پاکستان کیلئے 1کرو ڑ50لاکھ ڈالر قرض کی منظوری ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں اور کس مقصد کیلئے خرچ کی جائیگی؟

Page 689 of 1853
1 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 697 698 1,853