ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

نوٹیفکیشن کے باوجود پرچون سطح پر چینی کی 85روپے فی کلو پر دستیابی ممکن نہ ہو سکی، بعض دکانداروں نے فروخت ہی بند کر دی

datetime 4  اپریل‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر چینی کی قیمت فروخت کے سرکاری نوٹیفکیشن پر عملدرآمد نہ ہو سکا اور بدستور100سے105روپے فی کلو پر فروخت جاری ہے ، مختلف علاقوں میں دکانداروںنے جرمانوں اور گرفتاریوں کے خوف سے چینی کی فروخت بند کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی ایکس مل قیمت85روپے اور پرچون قیمت 85روپے فی کلو فروخت کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے بعد صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز نے بھی نوٹیفکیشن جاری کر دئیے ہیں لیکن اس کے باوجود کہیں بھی چینی کی سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق فروخت شروع نہیں ہو سکی ۔ ہول سیل ڈیلرز اور پرچون دکانداروں کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر چینی کی فراہمی یقینی بنائے ہم اس کے مطابق فروخت کے لئے تیار ہیں ۔ مختلف علاقوں میں دکانداروں نے چینی کی فروخت بند کر دی ہے او ران کا موقف ہے کہ سارا دن میں دس کلو چینی فروخت کر کے ہزاروں روپے جرمانے اور سلاخوں کی ہوا نہیں کھا سکتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…