جولائی میں ملکی تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر موصول
کراچی( آن لائن )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ جولائی میں ملکی تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر 2 ارب 76 کروڑ ڈالر موصول ہوئیں، یہ جون 2020 کی نسبت 12.2 فیصد جبکہ جولائی 2019 کی نسبت 36.5 فیصد زیادہ ہیں. تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جولائی… Continue 23reading جولائی میں ملکی تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر موصول