ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں3پیسے کی کمی واقع ہوئی

جس سے ڈالر کی قیمت فروخت153.73روپے سے کم ہو کر153.70روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 10پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید153.50روپے سے بڑھ کر153.60روپے اور قیمت فروخت153.80روپے سے بڑح کر153.90روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید 179روپے سے بڑھ کر179.50روپے اور قیمت فروخت181روپے سے بڑھ کر181.30روپے ہو گئی اسی طرح50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید211روپے سے بڑھ کر211.50روپے اور قیمت فروخت213روپے سے بڑھ کر213.50روپے ہو گئی ۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں پیر کو 5ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1726ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں950روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ایک تولہ سونا کم ہو کر1لاکھ4ہزار450روپے کا ہو گیا جبکہ814روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 89ہزار550روپے ہو گئی ۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…