جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سونے کی  فی تولہ قیمت 1لاکھ پانچ ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ، ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی 

datetime 1  جولائی  2020

سونے کی  فی تولہ قیمت 1لاکھ پانچ ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ، ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی 

کراچی(این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت مزید 700روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 5200روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت12ڈالرکے اضافے سے1782ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ… Continue 23reading سونے کی  فی تولہ قیمت 1لاکھ پانچ ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ، ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی 

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی رقم معاشی اصلاحات اور کورونا کے باعث آنیوالے اخراجات پر خرچ کی جائیگی

datetime 1  جولائی  2020

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی رقم معاشی اصلاحات اور کورونا کے باعث آنیوالے اخراجات پر خرچ کی جائیگی

نیویارک (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی اور یہ رقم معاشی اصلاحات اور کورونا کے باعث آنے والے اخراجات پر خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک نے کورونا وائرس کے خلاف ردعمل میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے انقلابی اقدامات کیے ہیں اور اسی… Continue 23reading پاکستان پر ڈالروں کی بارش، ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی رقم معاشی اصلاحات اور کورونا کے باعث آنیوالے اخراجات پر خرچ کی جائیگی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  جولائی  2020

سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 4500روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالرکی کمی سے1770ڈالرہوگئی لیکن اس کے برعکس… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسٹیٹ بینک نے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کارکنوں کیلئے اہم اقدام

datetime 1  جولائی  2020

اسٹیٹ بینک نے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کارکنوں کیلئے اہم اقدام

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک نے کارکنوں کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی اور حکومت پاکستان کے اشتراک سے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد جلد ہی بینک دولت پاکستان نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کارکنوں کیلئے اہم اقدام

سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 30  جون‬‮  2020

سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)ملک میں سیمنٹ مینو فیکچررز نے 50کلو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں یکمشت 40روپے اضافہ کر دیا جس سے اس کی قیمت 460سے 470روپے تھی بڑھ کر 500سے 510روپے ہو گئی۔ واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں سیمنٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی تھی جس کے… Continue 23reading سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

عوام کی سستی سواری بھی مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 30  جون‬‮  2020

عوام کی سستی سواری بھی مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

لاہور(این این آئی)موٹرسائیکل سازکمپنیوں ہنڈا اور یاماہا نے موٹربائیکس کی قیمتوں میں 2 سے 20 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا،مقبول عام سی ڈی 70، 2 ہزار اور نوجوانوں کا فیورٹ ہنڈا ون ٹو فایؤ 2400 روپے مہنگا ہوگیا۔ یاماہا بایئکس بھی 5 ہزار تک مہنگی ہوگئیں،عوام سواری مہنگی ہونے پر عوام کا شدید ردعمل،حکومت… Continue 23reading عوام کی سستی سواری بھی مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سرمایہ کاروں کے حوصلے بلند ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 97 پوائنٹس کا اضافہ ، ڈالرمہنگا

datetime 30  جون‬‮  2020

سرمایہ کاروں کے حوصلے بلند ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 97 پوائنٹس کا اضافہ ، ڈالرمہنگا

کراچی ( آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے بعد سرمایہ کاروں کے حوصلے بلند ہیں، ٹریڈنگ کے دوران 97 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے دوسرے روز سرمایہ کاروں نے وطن سے محبت اور دہشتگردی کے خلاف بھرپور جرات… Continue 23reading سرمایہ کاروں کے حوصلے بلند ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 97 پوائنٹس کا اضافہ ، ڈالرمہنگا

چین نے دوستی کا حق ادا کردیا پاکستان کو ایک ارب30کروڑ ڈالر موصول

datetime 30  جون‬‮  2020

چین نے دوستی کا حق ادا کردیا پاکستان کو ایک ارب30کروڑ ڈالر موصول

کراچی(ا آن لائن ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں.اسٹیٹ بینک کے مطابق اسے یہ رقم چینی بینک سے ترقیاتی فنڈ، کورونا سے نمٹنے اور غیر ملکی ادائیگیوں کیلئے ملی ہے اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق چینی بینک سے وصول کی گئی رقم حکومت پاکستان… Continue 23reading چین نے دوستی کا حق ادا کردیا پاکستان کو ایک ارب30کروڑ ڈالر موصول

پیٹرول کے بعد حکومت عوام پر گیس بم گرانے کیلئے تیار قیمتیں ڈیڑھ سے دو گنا ہونے کا امکان ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 30  جون‬‮  2020

پیٹرول کے بعد حکومت عوام پر گیس بم گرانے کیلئے تیار قیمتیں ڈیڑھ سے دو گنا ہونے کا امکان ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پیٹرو کے بعد یکم جولائی کو گیس بم دھماکے کی تیار بھی مکمل کر لی گئی ۔ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق گیس کی قیمتیں ڈیڑھ سے دو گنا ہو جائیں گے ۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق گیس سے پورے ملک کے غریبوں ،متوسط طبقے اور… Continue 23reading پیٹرول کے بعد حکومت عوام پر گیس بم گرانے کیلئے تیار قیمتیں ڈیڑھ سے دو گنا ہونے کا امکان ، تہلکہ خیز انکشاف

1 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 1,909