ریسٹورینٹس مالکان اورانتظامیہ میں مذاکرات کامیاب اب تمام ریسٹورنٹس کتنے بجے تک کھلیں رہیں گے ؟
لاہور ( آن لائن )لاہور میں ریسٹو رینٹس کو رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت دے دی گئی جس کے بعد ریسٹورینٹس کے مالکان اور ملازمین نے احتجاج ختم کر دیا۔کورونا ایس او پیز کے باعث ریسٹورینٹس میں ان ڈور کھانے پینے کی پابندی اورآؤٹ ڈور ڈائننگ رات 8 بجے تک جاری… Continue 23reading ریسٹورینٹس مالکان اورانتظامیہ میں مذاکرات کامیاب اب تمام ریسٹورنٹس کتنے بجے تک کھلیں رہیں گے ؟