جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی روپے کی اونچی اڑان جاری امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی روپے کی اونچی اڑان جاری امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 7 پیسے سستا ہو گیا، امریکی کرنسی کی نئی قیمت 164 روپے 4 پیسے سے کم ہو کر 163 روپے 97 پیسے ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر… Continue 23reading پاکستانی روپے کی اونچی اڑان جاری امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی

پی آئی اے کا کینیڈاکیلئے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

پی آئی اے کا کینیڈاکیلئے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان

لاہور (این این آئی)پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد… Continue 23reading پی آئی اے کا کینیڈاکیلئے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو بڑا اضافہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سے220روپے، زندہ برائلر مرغی8روپے اضافے سے152روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے150روپے فی درجن تک پہنچ گئی ۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 20روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے ۔

بلیک میں آٹا فروخت کرنے والوں کا گروہ پکڑگیا ، کوٹہ معطل

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

بلیک میں آٹا فروخت کرنے والوں کا گروہ پکڑگیا ، کوٹہ معطل

پشاور(آن لائن) محکمہ خوراک نے بلیک میں آٹا فروخت کرنے پر 28 ڈیلروں کا کوٹہ معطل کردیا ۔ وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خوراک میاں خلیق الرحمان اور محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر اور راشننگ کنٹرولر پشاور آفتاب عمر کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز تسبیح اللہ… Continue 23reading بلیک میں آٹا فروخت کرنے والوں کا گروہ پکڑگیا ، کوٹہ معطل

ملک میں گندم کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پاکستان میں پہلی بار دیسی گندم کی فی من قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

ملک میں گندم کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پاکستان میں پہلی بار دیسی گندم کی فی من قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد( آن لائن )اکستان کی تاریخ میں گندم کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، پہلی بار دیسی گندم 24 سو روپے من ہو گئی ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس ملک میں گندم کا شدید بحران دیکھا جارہا ہے جس کہ وجہ سے قیمتیں بھی… Continue 23reading ملک میں گندم کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پاکستان میں پہلی بار دیسی گندم کی فی من قیمت میں ہوشربا اضافہ

پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی غالب آگئی ،سرمایہ کاری مالیت کتنے اربوں تک بڑ ھ گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی غالب آگئی ،سرمایہ کاری مالیت کتنے اربوں تک بڑ ھ گئی

کراچی (این این آئی ) پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں منگل کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی غالب آگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100 انڈیکس 55پوائنٹس کے اضافے سے39127.48پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ59فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے باعث مارکیٹ کی… Continue 23reading پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی غالب آگئی ،سرمایہ کاری مالیت کتنے اربوں تک بڑ ھ گئی

سونے کی قیمتوں نے پھر اڑان بھر لی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی قیمتوں نے پھر اڑان بھر لی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مزید800روپے کے اضافے سے1لاکھ13ہزار300روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے1913ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت800روپے کے اضافے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں نے پھر اڑان بھر لی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

رواں مالی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں اضافہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

رواں مالی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں 2.02فیصد اضافہ ہوا ،وفاقی ادارہ شماریات نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق رواں مالی سال جولائی ستمبر کے عرصے کے دوران تجارتی خسارہ 5.80 ارب ڈالر رہا ۔ ادارہ شماریات  کے مطابق پہلی… Continue 23reading رواں مالی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں اضافہ

حکومت نے دیگر بلوں کی طرح ٹیلی فون بل پر ودہولڈنگ  ٹیکس کیساتھ کونسا ٹیکس لگا دیا؟صارفین کی چیخیں نکل گئیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

حکومت نے دیگر بلوں کی طرح ٹیلی فون بل پر ودہولڈنگ  ٹیکس کیساتھ کونسا ٹیکس لگا دیا؟صارفین کی چیخیں نکل گئیں

سرگودھا(این این آئی)حکومت نے دیگر بلوں کی طرح ٹیلی فون صارفین کو بل پر ودہولڈنگ ٹیکس کے ساتھ سروس ٹیکس بھی عائد کردیا۔زرائع کے مطابق حکومت کی ہدایت پر ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن نے اپنے ٹیلی فون صارفین کو استعمال شدہ واجبات کے ساتھ ویدہولڈنگ ٹیکس اور سروس ٹیکس بھی عائد کر دیا۔سرگودھا کے ایک ٹیلی… Continue 23reading حکومت نے دیگر بلوں کی طرح ٹیلی فون بل پر ودہولڈنگ  ٹیکس کیساتھ کونسا ٹیکس لگا دیا؟صارفین کی چیخیں نکل گئیں

Page 571 of 1853
1 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 1,853