اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

چینی کیلئے لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں چینی خریدنے کیلئے کچھ اور اشیا کی خریداری لازمی قرار

datetime 17  اپریل‬‮  2021

چینی کیلئے لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں چینی خریدنے کیلئے کچھ اور اشیا کی خریداری لازمی قرار

کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی خریداری کے لیے کچھ اور اشیا کی خریداری بھی لازمی قرار دے دی گئی ہے۔بازاروں میں چینی مہنگی دستیاب ہے، غریب عوام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی خریدنے کے لیے لمبی قطارو ں میں کھڑا ہونے پر مجبور ہیں۔شہری کہتے ہیں کہ چینی تھوڑی مقدار میں مل… Continue 23reading چینی کیلئے لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں چینی خریدنے کیلئے کچھ اور اشیا کی خریداری لازمی قرار

کراچی سے چوری ہونے والی گاڑیاں کہاں فروخت ہوتی ہیں؟ بڑا انکشاف منظر عام پر

datetime 17  اپریل‬‮  2021

کراچی سے چوری ہونے والی گاڑیاں کہاں فروخت ہوتی ہیں؟ بڑا انکشاف منظر عام پر

کراچی (این این آئی)کراچی پولیس نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی چوری میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا، تفتیش کرنے پر حیران کن انکشافات سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق ملزمان کی گرفتاری سے متعلق ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہر قائد سے گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں کی چوری… Continue 23reading کراچی سے چوری ہونے والی گاڑیاں کہاں فروخت ہوتی ہیں؟ بڑا انکشاف منظر عام پر

رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،چکن کی قیمتیں حد سے تجاوز کر گئیں

datetime 16  اپریل‬‮  2021

رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،چکن کی قیمتیں حد سے تجاوز کر گئیں

کراچی(آن لائن) ماہ صیام میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ شہر کراچی میں ایک بار پھر چکن کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ چکن کا گوشت 500 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔ماہ مبارک میں بھی کراچی کے عوام مہنگائی سے تنگ، چکن کی قیمتیں پھر حد سے… Continue 23reading رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،چکن کی قیمتیں حد سے تجاوز کر گئیں

ذخیرہ اندوز متحرک، رمضان المبارک شروع ہوتے ہی اوپن مارکیٹ سے چینی غائب

datetime 16  اپریل‬‮  2021

ذخیرہ اندوز متحرک، رمضان المبارک شروع ہوتے ہی اوپن مارکیٹ سے چینی غائب

فیصل آباد(آن لائن) رمضان المبارک شروع ہوتے ہی شہر کی اوپن مارکیٹ سے چینی غائب ، مہنگے داموں چینی فروخت کرنے پر سٹی کیش اینڈ کیری کو سیل کرادیا ، اوور چارجنگ پر دکانداروں کوجرمانے انکے خلاف مقدمات درج کرادیئے ضلعی انتظامیہ کی تمام کارروائیاں اور چھاپے ناکام ،شوگر مافیاکے سامنے ضلعی انتظامیہ بے بس… Continue 23reading ذخیرہ اندوز متحرک، رمضان المبارک شروع ہوتے ہی اوپن مارکیٹ سے چینی غائب

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، 16 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 16  اپریل‬‮  2021

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، 16 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.54 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ این سی اوسی کے مطابق مہنگائی کی شرح سالانہ بنیاد پر 18.89 فیصد تک پہنچ گئی ،ایک ہفتے کے دوران 16 اشیا کی… Continue 23reading مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، 16 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

datetime 16  اپریل‬‮  2021

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید5پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 152.75روپے سے گھٹ کر152.70روپے اور قیمت… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

چینی کا بحران مزید سنگین ہو رہا ہے، شوگر ملز ایسوسی ایشن کی وارننگ

datetime 16  اپریل‬‮  2021

چینی کا بحران مزید سنگین ہو رہا ہے، شوگر ملز ایسوسی ایشن کی وارننگ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کا بحران مزید سنگین ہو رہا ہے، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وارننگ دے دی، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت پر کین کمشنر سے کبھی کوئی بات نہیں ہوئی،67 روپے کلو چینی مہیا کرنے کی بات بے بنیاد ہے۔اپنے اعلامیہ میں شوگر ملز ایسوسی… Continue 23reading چینی کا بحران مزید سنگین ہو رہا ہے، شوگر ملز ایسوسی ایشن کی وارننگ

معروف بزنس مین جاوید آفریدی کا10لاکھ روپے سے کم قیمت پر الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کااعلان

datetime 16  اپریل‬‮  2021

معروف بزنس مین جاوید آفریدی کا10لاکھ روپے سے کم قیمت پر الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کااعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان کے معروف بزنس مین جاوید آفریدی نے ایک ایسی الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جس کی قیمت 10 لاکھ روپے سے بھی کم ہوگی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ پاکستانیوں کو سستی ترین الیکٹرک گاڑیاں دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔… Continue 23reading معروف بزنس مین جاوید آفریدی کا10لاکھ روپے سے کم قیمت پر الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کااعلان

حماد اظہر کو نئی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2021

حماد اظہر کو نئی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کر لیا، شوکت ترین وزیر خزانہ مقرر ہوگئے ۔وزیر اعظم دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شوکت فیاض احمد ترین کو وفاقی وزیر برائے وزارتِ خزانہ و ریوینو کی ذمہ داری دی گئی ہے ،فواد… Continue 23reading حماد اظہر کو نئی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا

1 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 1,910