برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے فی کلو اضافہ
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے اضافے سے360روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سے248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے اضافے سے360روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سے248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے قیمتوں کے حساس اشاریے (ایس پی آئی) کے ذریعے پیمائش کردہ مہنگائی گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 2.67 فیصد بڑھ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ہفتہ وار مہنگائی 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے شروعات ہی جھوٹ ،بدنیتی سے کی ہے معاشی ترقی کی شرح 5فیصد نہیں رہے گی ان کے اعدادوشمار میں تضاد ہے،جیسے جیسے بجلی گیس کی قیمتیں بڑھیں گی مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق… Continue 23reading مہنگائی 25سے 30فیصد جانے کا امکان ہے، شوکت ترین
اسلام آباد (این این آئی)نئی حکومت یکم جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال 23-2022 میں قرضوں کی ادائیگی پر 3 ہزار 950 ارب روپے خرچ کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قرضوں کی خطیر ادائیگی نئے مالی سال کی ٹیکس آمدنی کے 56.4 فیصد ہوگی، حکومت کا مالی سال 23-2022 میں 7 ہزار 4 ارب… Continue 23reading قرضوں میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے ، بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے زیادہ قرضے لیے جارہے ہیں، رپورٹ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت3روپے کمی سے342روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے236روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( این این آئی )پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بجٹ میں انڈسٹری کے فروغ اورغیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے کوئی اعلان نہیں کیا گیا ،7004 ارب ٹیکس آمدن کا مشکل ہدف کس طرح حاصل کیا جائے گا اس بارے میں وضاحت دی جائے حکومت کے رویے اور اقدامات… Continue 23reading حکومت کے رویے ، اقدامات سے واضح ہے منی بجٹ آتے رہیں گے ‘ پاکستان ٹیکس بار
لاہور( این این آئی) آئندہ مالی سال کے دوران صوبوں کو قابل تقسیم محاصل سے 4215 ارب روپے منتقل ہوں گے ۔ بجٹ دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیوہدف 7255ارب رکھے جانے کا امکان ہے ، نان ٹیکس کی مد میں 1626ارب روپے حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاق سے… Continue 23reading ایف بی آر کا ہدف 7255ارب رکھے جانے کا امکان
کراچی(این این آئی)سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے سبسڈی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ توانائی کے شعبے میں ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ، 17 روپے یونٹ بجلی خرید کر 6 روپے میں بیچنے کا کوئی جواز نہیں، ایل پی جی افورڈ کرنے والوں کو قدرتی گیس دینا… Continue 23reading ڈاکٹر عشرت حسین نے سبسڈی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیدیا
مکوآنہ (این این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں 60 روپے تک اضافے نے اساتذہ کمیونٹی کو بھی مشکل میں ڈال دیا۔۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود سرکاری سکول ٹیچرز کا کنوینس الاؤنس دس سال پرانے ریٹس پر فکس کیا گیا ہے ۔جبکہ موجودہ حالات میں ان کے ٹرانسپورٹ کے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں 60 روپے تک اضافے نے اساتذہ کمیونٹی کو بھی مشکل میں ڈال دیا