بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یک دم اضافہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یک دم اضافہ

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 54ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 5700 روپے کے اضافے سے 218300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 4887روپے کے… Continue 23reading مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یک دم اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔جمعرات کو کاروباری دورانیے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 56 پیسے کی کمی سے 283 روپے 05 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

نیسلے کا پاکستان میں قابل تجدید توانائی میں 2بلین روپے کی سرمایہ کاری کا عزم

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

نیسلے کا پاکستان میں قابل تجدید توانائی میں 2بلین روپے کی سرمایہ کاری کا عزم

لاہور(این این آئی)نیسلے پاکستان نے قابل تجدیدتوانائی اور پائیدار اقدامات کے تحت 2بلین روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے وژن کیلئے اپنے عزم کااعادہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں نیسلے پاکستان نے 2.5میگا واٹ کے سولر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا ۔ یہ پلانٹ کبیر والا فیکٹری میں 480ملین روپے… Continue 23reading نیسلے کا پاکستان میں قابل تجدید توانائی میں 2بلین روپے کی سرمایہ کاری کا عزم

سونا مزید سستاہو گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

سونا مزید سستاہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ہزار روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت… Continue 23reading سونا مزید سستاہو گیا

ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 283.28… Continue 23reading ڈالر مزید سستا ہو گیا

پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے پر اٹک ریفائنری کا 2 پلانٹ بندکرنیکا فیصلہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے پر اٹک ریفائنری کا 2 پلانٹ بندکرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اٹک ریفائنری نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اطلاع دی ہیکہ پیٹرول اور ڈیزل کا مزید اسٹاک جمع کرنیکی گنجائش ختم ہوچکی ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائی گئی اہم معلومات کے مطابق رواں سال دسمبر میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے کے سبب ان دو مصنوعات کا اسٹاک بہت… Continue 23reading پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے پر اٹک ریفائنری کا 2 پلانٹ بندکرنیکا فیصلہ

سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ، پاکستان آنے والے جہاز سری لنکا چلے گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ، پاکستان آنے والے جہاز سری لنکا چلے گئے

لاہور(این این آئی)سردیوں میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کے بحران کا خدشہ ہے۔میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہاکہ سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آنے والے ایل پی جی کے دو جہاز سری لنکا چلے گئے… Continue 23reading سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ، پاکستان آنے والے جہاز سری لنکا چلے گئے

سعودی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40فیصد حصص خرید لیے

datetime 12  دسمبر‬‮  2023

سعودی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40فیصد حصص خرید لیے

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40فیصد حصص خرید لیے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کے شہر دہران میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔مشترکہ اعلامیہ کے مطابق آرامکو کو پاکستان میں… Continue 23reading سعودی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40فیصد حصص خرید لیے

چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2023

چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ

کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں صرف 3 روز میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی 12 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے، ریٹیل مارکیٹ میں فی کلو چینی 140 وپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔ ہول سیل ٹریڈر کے مطابق… Continue 23reading چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ

1 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 2,034