بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کر دی

لاہور( این این آئی)پاکستان کی معروف کار ساز کمپنی ریگل آٹو موبائلز نے اپنی برقی توانائی سے چلنے والی الیکٹرک گاڑی سیریس 3 کو متعارف کروانے کے صرف ایک ماہ بعد قیمت میں بھاری کمی کا اعلان کر دیاہے ۔کمپنی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ… Continue 23reading پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کر دی

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 283 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

بجلی صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

بجلی صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے ملک کے تمام بجلی صارفین پر 22ارب 29 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا ہے جس کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام صارفین پر ہو گا۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپے 15پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا اتھارٹی… Continue 23reading بجلی صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

نیشنل سیونگز کی مختلف سکیمز کے منافوں میں کمی

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

نیشنل سیونگز کی مختلف سکیمز کے منافوں میں کمی

کراچی (این این آئی)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس)نے نیشنل سیونگزکی مختلف اسکیمز کے منافوں میں کمی کردی۔اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع 160بیسز پوائنٹس کمی سے 16.40فیصد ہوگیا جب کہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع 12 فیصد پر برقرار ہے۔ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع 96 بیسز پوائنٹس کمی سے 15.12 فیصد، بہبود… Continue 23reading نیشنل سیونگز کی مختلف سکیمز کے منافوں میں کمی

انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں 30سے 50فیصد تک اضافہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں 30سے 50فیصد تک اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان کسٹمز نے درجنوں اقسام کے انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں 30 سے 50 فیصد تک اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن کراچی نے چین، ترکیہ، کوریا، مشرق وسطی، تھائی لینڈ، روس اور ایران سے 46 اقسام کے انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز… Continue 23reading انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں 30سے 50فیصد تک اضافہ

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دیدی

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دیدی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل درآمد کیلئے رقم فراہم کی جائے گی۔اس میں کہا گیا کہ عالمی بینک نے ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے پاکستان کی حکمت عملی سے اتفاق… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دیدی

بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی،بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، سی پی پی اے نے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جمع کرائی ہے۔نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی… Continue 23reading بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ملک بھر میں سونا آج مہنگا ہوگیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

ملک بھر میں سونا آج مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت… Continue 23reading ملک بھر میں سونا آج مہنگا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کا سلسلہ جاری ہے، منگل کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپیہ مزید تگڑا ہوا۔ملک میں گذشتہ 5ماہ کے دوران 6ارب 40کروڑ ڈالر کے فارن انفلوز آنے، آئی ایم ایف بورڈ سے 11جنوری کو 700ملین ڈالر قرض کی قسط کے اجرا کی… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

1 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 2,034