ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر میں 2 عام تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

datetime 20  جولائی  2023

ملک بھر میں 2 عام تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد: 9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ 28 اور ہفتہ 29 جولائی 2023 کو عام… Continue 23reading ملک بھر میں 2 عام تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی، سمری تیار

datetime 20  جولائی  2023

بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی، سمری تیار

اسلام آباد (این این آئی) وزارت خزانہ کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی، سمری تیار ہے ،35 روپے پی ٹی وی اور 15 روپے ریڈیو فیس عائد ہوگی،اداروں کی نجکاری کا معاملہ پالیسی سے متعلق ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن پر… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی، سمری تیار

اسٹیٹ بینک کا ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان

datetime 20  جولائی  2023

اسٹیٹ بینک کا ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان

کراچی (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان ہے۔انہوںنے کہا کہ مختلف بینکوں نے ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے کام شروع کر دیا ہے،سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے کام کررہا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ سب سے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان

ن لیگ، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف کو معاہدے پر عمل درآمد کی تحریری یقین دہانی

datetime 20  جولائی  2023

ن لیگ، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف کو معاہدے پر عمل درآمد کی تحریری یقین دہانی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو نئے قرض معاہدے پر عمل درآمد کی تحریری یقین دہانی کرادی۔ن لیگ، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف قرض معاہدے پر کار بند رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے اس حوالے سے جاری… Continue 23reading ن لیگ، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف کو معاہدے پر عمل درآمد کی تحریری یقین دہانی

پاکستان 2024 میں بھی مہنگائی کی شرح بلند رہنے کی امید ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

datetime 20  جولائی  2023

پاکستان 2024 میں بھی مہنگائی کی شرح بلند رہنے کی امید ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

مانگ میں اضافے کے پیش نظر 2024 میں بھی مہنگائی کی شرح بلند رہنے کی امید ہے، بینک کی رپورٹ اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو سخت مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں کے ساتھ ساتھ شدید مہنگائی، میکرو اکنامک استحکام کے… Continue 23reading پاکستان 2024 میں بھی مہنگائی کی شرح بلند رہنے کی امید ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان میں غیرملکی سفارتکاروں کو 2 سال بعد گاڑیاں فروخت کرنے کی اجازت

datetime 20  جولائی  2023

پاکستان میں غیرملکی سفارتکاروں کو 2 سال بعد گاڑیاں فروخت کرنے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری ترمیمی ایس آر اوز کے تحت غیر ملکی سفارت کار 2 سال استعمال کے بعد اپنی گاڑیاں فروخت کر سکیں گے۔ ترمیم شدہ ایس آر اوز کے مطابق غیرملکی سفارت کار 2 سال استعمال کے بعد گاڑیوں پر ڈیوٹی کی… Continue 23reading پاکستان میں غیرملکی سفارتکاروں کو 2 سال بعد گاڑیاں فروخت کرنے کی اجازت

کسٹم افسران کی میگا کرپشن، ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف

datetime 20  جولائی  2023

کسٹم افسران کی میگا کرپشن، ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)کسٹم افسران کی میگا کرپشن کے معاملے میں ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار اور مفرور کسٹمز افسران مبینہ رشوت کے پیسوں سے گولڈ خریدتے تھے۔ذرائع ایف آئی اے نے بتایا کہ کلفٹن کی ایک جیولر شاپ سے ایک ماہ میں 500 تولہ… Continue 23reading کسٹم افسران کی میگا کرپشن، ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف

کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف اورچیف جسٹس آف پاکستان سے مدد مانگ لی

datetime 19  جولائی  2023

کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف اورچیف جسٹس آف پاکستان سے مدد مانگ لی

کراچی (این این آئی)کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف اورچیف جسٹس آف پاکستان سے مدد مانگ لی .کے حکومت اور کے الیکڑک ملکر عوام کو لوٹ رہے. کراچی کی سب سے بڑی ہوسیل مارکیٹ بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے چیئرمین شریف میمن کے الیکڑک کی جانب سے بجلی کے نرخ پر شدید غم… Continue 23reading کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف اورچیف جسٹس آف پاکستان سے مدد مانگ لی

ملک میں فی تولہ سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

datetime 19  جولائی  2023

ملک میں فی تولہ سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

1 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 1,949