پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

محکمہ خوراک پنجاب نےگندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقررکردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

محکمہ خوراک پنجاب نےگندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقررکردیا

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے سرکاری گندم سے تیار کئے جانے والے 10کلو آٹے کے تھیلے کی 1374 روپے ایکس مل قیمت مقرر کر دی ،عوام کو 10کلو آٹے کا تھیلا 1399 روپے کے لگ بھگ ملے گا جبکہ ایک کلو آٹا 139.90روپے میں ملے گا ۔رواں سال کے لئے پنجاب حکومت نے ایک… Continue 23reading محکمہ خوراک پنجاب نےگندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقررکردیا

ایل این جی کارگو نہیں پہنچ سکتا، سردیوں میں گیس بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

ایل این جی کارگو نہیں پہنچ سکتا، سردیوں میں گیس بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی) آذربائیجان سے ایل این جی کارگو کی عدم دستیابی کے باعث گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔وزارت توانائی کے سینئر حکام کے مطابق ملک میں گیس کا بحران سردیوں میں مزید بڑھنے کا امکان ہے کیونکہ آذربائیجان سے ایل این جی کارگو جنوری میں نہیں پہنچ سکتا۔… Continue 23reading ایل این جی کارگو نہیں پہنچ سکتا، سردیوں میں گیس بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ

بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

کراچی(این این آئی)صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کرے؛ کیونکہ بین الاقوامی مارکیٹ میںتیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔با وجود اس کے کہ سعودی عرب… Continue 23reading بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

بلند شرح سود اسٹاک مارکیٹ کیلئے خطرہ قرار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

بلند شرح سود اسٹاک مارکیٹ کیلئے خطرہ قرار

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر بلندی کی جانب گامزن ہے اور گزشتہ چند سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اسٹاک مارکیٹ تیزی کے اس تسلسل کو قائم رکھ پائے گی۔اس وقت مختلف تخمینوں کے مطابق اسٹاک ایکسچینج کا پرائس ٹو ارن… Continue 23reading بلند شرح سود اسٹاک مارکیٹ کیلئے خطرہ قرار

سندھ میں گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

سندھ میں گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر

کراچی (این این آئی) نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کر دی۔نگراں وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم، ایڈوکیٹ جنرل حسن اکبر، سیکریٹری خزانہ کاظم جتوئی، سیکریٹری زراعت اعجاز شاہ، سیکریٹری خوراک… Continue 23reading سندھ میں گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر

15 نومبر سے پیٹرول 10روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

15 نومبر سے پیٹرول 10روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد( این این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت نمایاں کمی کے بعد پاکستانیوں کو بھی پیٹرول کی قیمتوں میں ریلیف دئیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے 8… Continue 23reading 15 نومبر سے پیٹرول 10روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں 77پیسے کا اضافہ ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 287روپے 80پیسے پر ٹریڈکر رہا ہے۔ دوسری جانب… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

1500اور100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازیاں 15 نومبر کوہوں گی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

1500اور100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازیاں 15 نومبر کوہوں گی

مکوآنہ (این این آئی)مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 1500اور100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیاں 15 نومبر بروزبدھ کوصبح 9 بجے منعقد ہوں گی۔سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکے ترجمان کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں منعقد ہونیوالی1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی رواں سال کی20 ویں… Continue 23reading 1500اور100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازیاں 15 نومبر کوہوں گی

گندم کی بوائی کے وقت کھاد مافیا کی سازش، قیمتوں میں 2500 روپے تک کا اضافہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

گندم کی بوائی کے وقت کھاد مافیا کی سازش، قیمتوں میں 2500 روپے تک کا اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)گندم کی بوائی کا موسم آتے ہی کھاد مارکیٹ سے غائب کر کے ذخیرہ اندوزی شروع کر دی گئی، کھاد کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ کھاد کی قیمتوں میں اضافہ سے چھوٹا کسان پریشان ہو گیا۔حکومت نیفرٹیلائزر سیکٹر کیلئے قدرتی گیس کی قیمت میں 70 روپے کا معمولی اضافہ کیا… Continue 23reading گندم کی بوائی کے وقت کھاد مافیا کی سازش، قیمتوں میں 2500 روپے تک کا اضافہ

1 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 1,997