جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر کی یکدم اُونچی چھلانگ

datetime 15  اگست‬‮  2023

ڈالر کی یکدم اُونچی چھلانگ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے روپے کے مقابلے میں اونچی چھلانگ لگائی، جس سےڈالر کی قیمت 300 روپے ہو گئی۔ہفتے کے پہلے روز یوم آزادی کی تعطیل کے باعث منگل کے دن کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر محض 21 پیسے اضافے سے 288 روپے 28 پیسے کی سطح… Continue 23reading ڈالر کی یکدم اُونچی چھلانگ

متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

datetime 14  اگست‬‮  2023

متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔  پابندی کی زد میں آنے والے تمام افریقی ممالک ہیں، جن کے شہریوں کی اکثریت ویزے ختم ہونے کے بعد بھی متحدہ عرب امارات میں قیام پذیر رہتی اور غیرقانونی طور پر کام کرتی رہتی ہے، جس… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

اسکردو ائیرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز لینڈ کر گئی، انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا درجہ مل گیا

datetime 14  اگست‬‮  2023

اسکردو ائیرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز لینڈ کر گئی، انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا درجہ مل گیا

اسلام آباد: اسکردو بین الاقوامی ائیرپورٹ بن گیا۔پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے اسکردو لینڈ کر گئی۔پرواز کے اترنے کے بعد اسکردو کو بین الاقوامی ائیرپورٹ کا درجہ مل گیا۔پی آئی اے نے سکردو کو پوری دنیا سے متعارف کرا دیا۔مسافروں کا استقبال پی آئی اے کے چیف… Continue 23reading اسکردو ائیرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز لینڈ کر گئی، انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا درجہ مل گیا

پٹرول 15، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا ہونیکا امکان

datetime 14  اگست‬‮  2023

پٹرول 15، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا ہونیکا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں 15 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے خام تیل کی قیمت 86 ڈالر سے 91ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ خام تیل پر دو ڈالر فی بیرل… Continue 23reading پٹرول 15، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا ہونیکا امکان

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

datetime 12  اگست‬‮  2023

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور عالمی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 1918 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔بلین مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں کاروباری… Continue 23reading عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

datetime 12  اگست‬‮  2023

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کے ذخائر، بیرون مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد کی کمی اور درآمدی ضروریات کے دبائو کے باعث جمعہ کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ ڈالر کے انٹربینک ریٹ 288روپے اور اوپن ریٹ 296 روپے سے تجاوز کرگئے۔ کاروبار کے اختتام… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

نگران حکومت کے دورانیے میں توسیع، آئی ایم ایف کی مل کر کام کرنے پر آمادگی

datetime 10  اگست‬‮  2023

نگران حکومت کے دورانیے میں توسیع، آئی ایم ایف کی مل کر کام کرنے پر آمادگی

اگر نگران وزیراعظم جلیل عباس جیلانی بنتے ہیں تو سلطان الانہ کے وزیر خزانہ بننے کا غالب امکان ہے،ذرائع اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے نگران حکومت کے دورانیے میں ممکنہ توسیع پر نگران حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا جس کے بعد اب اہم وزارتوں کیلئے… Continue 23reading نگران حکومت کے دورانیے میں توسیع، آئی ایم ایف کی مل کر کام کرنے پر آمادگی

پی ڈی ایم حکومت کے دور میں بجلی کے نرخوں نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 9  اگست‬‮  2023

پی ڈی ایم حکومت کے دور میں بجلی کے نرخوں نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی(این این آئی)پی ڈی ایم حکومت کے دور میں بجلی کے نرخوں نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے، ایک یونٹ کا نرخ 50 روپے سے بھی بڑھ گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم حکومت کے دور میں بجلی کے نرخوں نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ، بجلی کی فی یونٹ قیمت 50 روپے سے بھی بڑھ… Continue 23reading پی ڈی ایم حکومت کے دور میں بجلی کے نرخوں نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 9  اگست‬‮  2023

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے 500روپے، 1 ہزار، 5ہزار اور 10ہزار روپے کے ڈیجیٹل پرائز بانڈز کو متعارف کرانے کافیصلہ کیا ہے جو خریدار کے نام پر رجسٹرڈ کئے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق 500روپے کے ڈیجیٹل بانڈ پر پہلا انعام 20لاکھ ،1000روپے… Continue 23reading حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا فیصلہ

Page 245 of 1807
1 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 1,807