بٹ کوائن نے نئی تاریخی سطح چھولی، ایک لاکھ ڈالر سے اوپر کا ہوگیا
نیویارک(این این آئی)ایشیا کی مارکیٹ کھلنے سے پہلے بٹ کوائن کی قیمت تقریبا 96,250 ڈالر تھی، لیکن پانچ دسمبر کو مارکیٹ کھلتے ہی اس میں زبردست اضافہ ہوا۔بٹ کوائن کی قیمت میں یہ ریکارڈ اضافہ پانچ نومبر کے بعد دیکھا گیا ہے جب نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کے حق میں اپنی… Continue 23reading بٹ کوائن نے نئی تاریخی سطح چھولی، ایک لاکھ ڈالر سے اوپر کا ہوگیا







































