وفاق کے ایما پر اسٹیل ملز کی گیس منقطع ہوئی
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی نائب صدر سینیٹر شیر ی رحمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ایمائپر سندھ سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے یکطرفہ طور پر پاکستان سٹیل ملز کی گیس کی سپلائی منقطع کر دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسی حکومت… Continue 23reading وفاق کے ایما پر اسٹیل ملز کی گیس منقطع ہوئی









































