منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

تاجر برادری نے یکم اگست سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

datetime 27  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تاجروں کے چئیرمین ایف بی آر سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اب حکومت سے کسی قسم کی کوئی بات نہیں ہو گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تاجران کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے لیکن صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ حکومت جب تک ٹیکس مکمل طور پر ختم نہیں کرتی مذاکرات نہیں کریں گے۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…