لیگی حکومت کامیگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

27  جولائی  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لیگی حکومت کامیگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہمالی سال 2015-16ءکے دوران مکانات و تعمیرات ڈویڑن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 2ارب 59کروڑ 4لاکھ 34ہزار روپے کا فنڈمختص کیاگیاہے۔پی ایس ڈی پی کے اعدادوشمار کے مطابق ترقیاتی منصوبوں میں ضلع فیصل آباد میں نکاسی اب کے نالہ کی تعمیر کیلئے 11کروڑ روپے جبکہ ننکانہ صاحب میں پختہ سڑک کی تعمیر کیلئے 10کروڑ روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے۔اسی طرح ضلع تورغر کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 20کروڑ روپے ، ضلع مانسہرہ میں ترقیاتی سکیموں کیلئے 30کروڑ روپے اور وزیر اعظم ہاو¿س اسلام آباد میں کانفرنس روم کی تعمیر کیلئے 12کروڑ 13لاکھ 39 ہزار روپے خرچ ہوں گے۔چاچڑ شریف کے مقام پر پانی کی فراہمی کی سکیم کیلئے ایک کروڑ 40لاکھ روپے اور گلشن جناح اسلام آباد کی ترقی اور اضافہ کیلئے ایک کروڑ روپے کابجٹ رکھا گیا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…