بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا وطن عزیز کیلئے تحفہ
کراچی(نیوزڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال2015-16 کے پہلے ماہ (جولائی)میں 1ارب 66کروڑ36لاکھ 10ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو جولائی 2014 میں بھجوائی گئی رقم1ارب 64کروڑ 93لاکھ 90ہزار ڈالر کے مقابلے میں 0.86فیصد زیادہ ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق جولائی2015 میں سعودی عرب سے 47کروڑ 44لاکھ 20 ہزار ڈالر، متحدہ… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا وطن عزیز کیلئے تحفہ











































