عوامی دباﺅ،پی ٹی سی ایل نے فیصلہ تبدیل کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی دباﺅ،پی ٹی سی ایل نے فیصلہ تبدیل کردیا.عوامی دباو پر پی ٹی سی ایل نے ہر ماہ کے بل میں پرنٹنگ کے 50 روپے ماہانہ چارجز ختم کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کی سب سے بڑی مواصلاتی کمپنی پی ٹی سی ایل کی جانب سے گزشتہ ماہ سے بل پرنٹنگ چارجز… Continue 23reading عوامی دباﺅ،پی ٹی سی ایل نے فیصلہ تبدیل کردیا











































