عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1199ڈالر کی سطح پر برقرار ہی
کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1199ڈالر کی سطح پر برقرار ہی جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کوکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی… Continue 23reading عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1199ڈالر کی سطح پر برقرار ہی







































