زرعی شعبے کو جولائی تا مارچ326ارب روپے کے قرضے فراہم
کراچی(نیوز ڈیسک) بینکوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ (جولائی تا مارچ 2015)کے دوران 326 ارب روپے کے زرعی قرضے تقسیم کیے جو 500 ارب روپے کے مجموعی سالانہ ہدف کا 65.2فیصد اور گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی تقسیم کردہ رقم 255.7 ارب روپے سے 27.5فیصد زیادہ ہے، اسٹیٹ بینک آف… Continue 23reading زرعی شعبے کو جولائی تا مارچ326ارب روپے کے قرضے فراہم







































