ود ہولڈنگ ٹیکس مذاکرات میں تعطل کا بریک تھرو آئندہ ہفتے ہونے کا امکان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر پاکستان میں ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے متعلق پیدا شدہ بحران کو حل کرنے کے لئے بیوروکریسی کی جگہ وزیراعظم نے اپنی سیاسی اقتصادی ٹیم (سنیٹر اسحاق ڈار، ہارون اختر وغیرہ) میدان میں اتار دی ہے جنگ رپورٹر حنیف خالد کے مطابق ماہ رواں… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس مذاکرات میں تعطل کا بریک تھرو آئندہ ہفتے ہونے کا امکان











































