ایل این جی نرخ:پی ایس او کو 8ارب خسارے کا خدشہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اوگرا کی جانب سے ری گیسفائڈ ایل این جی کی قیمت 8.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کیے جانے سے پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او) کو اب تک درآمد کی جانے والی ایل این جی پر8ارب روپے خسارے کاسامنا کرنا پڑے گا۔خسارے کا خدشہ کمپنی کے… Continue 23reading ایل این جی نرخ:پی ایس او کو 8ارب خسارے کا خدشہ











































