پاکستان کا تجارتی خسارہ 16ارب 20کروڑڈالر کی سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد( نیوزڈیسک) برآمدات میں کمی اور درآمدات میں دگنے اضافے کے باعث رواں مالی سال کے 9ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 16ارب 20کروڑڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ کے دوران ملکی برآمدات 6فیصد اضافے سے 17ارب 93کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات 34ارب 16کروڑڈالر رہیں جس کے باعث تجارتی… Continue 23reading پاکستان کا تجارتی خسارہ 16ارب 20کروڑڈالر کی سطح پر پہنچ گیا







































