بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے دوران زرعی قرضوں کے اجرا میں 31 فیصد اضافہ

datetime 30  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) رواں مالی سال کے دوران زرعی قرضوں کے اجراءمیں اکتیس فیصد اضافہ ہوا ، ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران چار سو انتالیس ارب روپے کے زرعی قرض جاری ہوئے۔ حکومت نے رواں مالی سال کے لئے پانچ سو ارب روپے کے زرعی قرضوں کے اجرائ کا ہدف مقرر کیا تھا۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی تک ہدف کا اٹھاسی فیصد پورا کرلیا گیا ہے۔ ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران چار سو انتالیس ارب روپے کے قرض جاری ہوئے۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں تین سو چونتیس ارب روپے کے زرعی قرض جاری کئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…