لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور سٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25 انڈیکس116.31پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5992.21 بندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر85کمپنیوںکے حصص میں کاروبارہوا۔27کمپنیوںکے حصص میںاضافہ،9کمپنیوںکے حصص میں کمی جبکہ 49کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا۔مارکیٹ میں کل40 لاکھ80 ہزارحصص کا کاروبار ہو ا ۔جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میںایس ایم ای لیزنگ لمیٹڈکے22لاکھ حصص ۔ بائیکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈ کے4 لاکھ71 ہزار حصص جبکہ بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے3 لاکھ51ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضا فہ اینگرو فوڈزلمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت7.21روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی ٹریٹ کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.52روپے کم ہو گئی۔
لاہور سٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا



















































