سٹیٹ بینک نے شرح سود 8 فیصد سے گھٹا کر 7 فیصد کر دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سال کی چھٹی مالیاتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ڈسکاونٹ انٹرسٹ ریٹ یعنی بینکوں کو قرض دینے کی شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کیا ہے جو اب آٹھ فیصد سے کم ہو کر سات فیصد ہو گئی ہے۔ نومبر 2014 سے ہر دو ماہ بعد اسٹیٹ… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے شرح سود 8 فیصد سے گھٹا کر 7 فیصد کر دی





































